ہوں اگر بندہ تیرا یہ محتاجی کیا پلتا ہےپیٹ یونہی تو بندہ نوازی کیا کیوں کروں مشقت بن اک مزدور ہوگی رضا صفتِ ایمان یا روزی کیا