میں نعت پڑھتا رہوں اور نعت لکھتا رہوں

Poet: Dr.Muhammed Husain Mushahid Razvi By: Dr.Muhammed Husain Mushahid Razvi, Malegaon

ریاضِ خلد مہکتا ہے جس کی خوشبو سے
یقیں کرو کہ وہ سرکار کا پسینہ ہے

میں نعت پڑھتا رہوں اور نعت لکھتا رہوں
یہی تو میرے لیے قیمتی خزینہ ہے

Rate it:
Views: 499
22 Dec, 2012
More Religious Poetry