میں نےپوچھا کیسی ہو میری پیاری ہمسائی
وہ بولی تو نےمیرےساتھ کی ہےبےوفائی
میں نےپوچھا آج کل کس کو الو بنایاہواہے
بولی گلو کو اپنےجال میں پھنسایاہوا ہے
پوچھا کیا تمیں کبھی میرابھی خیال آیا ہے
بولی تم نےپڑوسی ہونےکا فرض نبھایاہے
پوچھا کل اصغرمحل میں کھانےپہ چلو گی
بولی سب کہتےہیں اگرجاؤگی تو ہاتھ ملو گی
پوچھا ہم دونوں کیوں ہرروز اتنا لڑتےہیں
بولی اس سےظاہرہےکےہم پیارتمیں کرتےہیں