میں نے پوچھا تھا اک بار وقت سے
Poet: (Mirza Asad) By: (Mirza Jan), (faisalabad)میں نے پوچھا تھا اک بار وقت سے
کیا زخم سچ میں بھر جاتے ہیں
بڑی معصومیت سے وہ بولا اسد
دیکھ لینا تم اپنی آنکھوں سے
More Friendship Poetry
میں نے پوچھا تھا اک بار وقت سے
کیا زخم سچ میں بھر جاتے ہیں
بڑی معصومیت سے وہ بولا اسد
دیکھ لینا تم اپنی آنکھوں سے