میں نےکہا رسٹی میری چاہت تجھےملی ہےسستی
بولی صورت پہ ترس آگیاورنہ تیری کیا تھی ہستی
پوچھا ہمسائی میرےجال میں کیوں نہیں پھنستی
بولی وہ کبھی نہیں پھنستی جو ہےزیادہ ہنستی
پوچھا کالی پڑوسن کیسےکروں گوری چٹی
بولی اسے کھلایا کر کرنل کےچاول بناسپتی
میں نےکہا سہیلیاں اسےالو کی پٹھی کہتی ہیں
بولی محلے کی عورتیں تواسے گدھی کہتی ہیں