میں نے کہہ دیا تھا تو جھوٹی ہے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

 میں نے کہہ دیا تھا تو جھوٹی ہے
اس دن سے پڑوسن روٹھی ہے
ہر بات میں جلیبی جیسےبل ہیں
وہ دل کی بھی بڑی کھوٹی ہے
کہتی ہےکیسا عاشق ہے تو
جس کہ پاس بنگلہ نہ کوٹھی ہے
میرا پیار پانے کی خوشی سے
پہلےسےہو گئی وہ موٹی ہے
مقدر میں ہمسائی کا پیارکہاں
اپنی تو قسمت ہی پھوٹی ہے

Rate it:
Views: 383
04 Jan, 2012