میں پیار سے اسےبی بی سی کہتا ہوں
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMمحبت بھرےلہجےمیں بات کرتا ہے
ابھی خوابوں میں ملاقات کرتا ہے
جب بھی اس سے ملنےکو کہتا ہوں
نا جانےکیوں ملنےسے اطاعت کرتا ہے
وہ دنیا کی باتیں تو بہت کرتا ہے
مگرکبھی نا اظہار جذبات کرتا ہے
غم دوراں کی جب کبھی بات ہوتی ہے
پھر آنکھوں سے برسات کرتا ہے
کیا کہوں وہ کیسی کرامات کرتاہے
مجھےتو ہر بات میں مات کرتا ہے
میں پیار سےاسےبی بی سی کہتا ہوں
وہ میری سبھی باتوں کی نشریات کرتاہے
More Friendship Poetry






