میں کبھی نہ کسی کاادھار رکھتا ہوں
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMمیں کبھی نہ کسی کا ادھار رکھتاہوں
دشمنوں کی بڑی لمبی قطاررکھتاہوں
میں بڑااونچا اپنا معیار رکھتا ہوں
ڈگری پاس کتا چوکیداررکھتاہوں
ہمسائی دل سےکھیلتی رہتی ہے
جب اسےدل کی پہریداررکھتاہوں
سچادوست بڑی مشکل سےملتاہے
لیکن میں دشمن بےشماررکھتاہوں
شایدہ ہمسائی کی ساس عیادت کو آئے
اسی لیے خودکو کئی باربیماررکھتاہوں
More Funny Poetry






