میں کیا مثال دوں اس کی انگڑائی کی
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMمیں کیا مثال دوں اس کی انگڑائی کی
یہی تو جان لیوا ادا ہے میری ہمسائی کی
ہم دونوں کو پیار محبت سےوقت نہیں ملتا
ہمارےدرمیاں کبھی نوبت نہیں آتی لڑائی کی
ہم دونوں کےدل اتنے زنگ آلودہ ہو چکےہیں
ڈاکٹر کہتےہیں انہیں حاجت ہےصفائی کی
سویرے جب اس کےگھردودھ مانگنےگے
بل ڈاگ تعاقب میں لگا کرمیری پذیرائی کی
آج اپنے رستے زخموں کو دیکھا توخیال آیا
اصغر تو نےکیوں پڑوسن سےشناسائی کی
More Funny Poetry






