میں ہر پڑوسن کی خبررکھتا ہوں

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIMINGHAM

انٹرنیٹ پہ بڑی گہری نظر رکھتا ہوں
میں ہر پڑوسن کی بھی خبر رکھتاہوں

ہمساہیاں مجھےپیار سےچھیڑتی ہیں
لگتا ہےشاعری میں اثر رکھتاہوں

وہ مجھےچاہے پہ بلاتی رہتی ہیں
قدم نا ان کےگھر کےاندررکھتاہوں

Rate it:
Views: 448
31 Aug, 2011