نئی حكومت ۔ پرانی حكومت
Poet: مسعود محمود خان By: Dr. Masood Mehmood Khan, Perth, WAگر چہ الزام ان كو دیتے تھے
تم نے كیا كچھ الگ سا كر ڈالا
مفلسی ان كے دور كا تحفہ
تم نے آٹا ہی گیلا كر ڈالا
مفلسی میں آٹا گیلا ایك مشہور ضرب المثل ہے
More Funny Poetry






