پچھلا وقت گُذر گیا، بھول جاؤ اب اس نئے سال کو، گلے لگاؤ چلو، ہم خُدا کے سامنے جھُک جائیں نئے سال کے خواب پُورے ہو جائیں