نئےسال کا یوں ہم آغاز کریں ہم سب پابندی سےادا نمازکریں کتنا سکوں ملتاہے عبادت میں سب لوگوں پہ عیاں یہ رازکریں رب کریم نےہمیں مسلم بنایا کیوں نہ اس بات پہ ہم ناز کریں