جب تھی فرصت تو ہم نے کھودا گڑھا اب بیٹھ کرخوداس کو بھر رہے ہیں ہم کوئ کیوں نا اہل حکمراں کہے ہم کو کچھ نہ کچھ“ڈلیور“تو کر رہے ہیں ہم