قائدآعظم نے یقینن ہمیں دلوایا یہ آزاد وطن دفاع چمن کے لئے تلوار و تیر بنایا کسنے محسن ملت کہیں کیوں نہ قدیرخان کو ہم آخر اس ملک کو ناقابل تسخیر بنایا کسنے