نام محمد صلی اللہ وعلیہ وسلم

Poet: Abbasi By: Ayaz Abbasi, Hyd

خوب نام ہے یہ نام محمد صلی اللہ و علیہ وسلم
جس پر نکتا بھی رب کو گوارہ نہیں

ان کی محبت سے جو منہ پھیر لے
دونوں عالم میں اسکا گزارہ نہیں

دامن مصطفے ہم چھوڑ دیں
اتنا کمزور ایمان ہمارا نہیں

خود اللہ نے نبی سے یہ فرمادیا
جو تمہارا نہیں وہ ہمارا نہیں

Rate it:
Views: 688
12 Mar, 2012
More Religious Poetry