نام کا کچھ رہے بھرم یا رب ہم سے لوگوں پہ کر کرم یا رب اب تو تسبیح میں پرو دے ہمیں کتنے بکھریں گے اور ہم یا رب