نام ہے شاہدہ میرا
Poet: shaida jhootan By: shaida jhootan, lahorنام ہے شائدہ میرا
پکا ہے وعدہ میرا
سوچتی ہوں پیارمیں
کیا ہے فائدہ میرا
محبت میں نہیں
قانون قاعدہ میرا
More Funny Poetry
نام ہے شائدہ میرا
پکا ہے وعدہ میرا
سوچتی ہوں پیارمیں
کیا ہے فائدہ میرا
محبت میں نہیں
قانون قاعدہ میرا