زاہد نہ پڑا کوئی کسی شیطان کے پیچھے جیسے پڑا اک ملک اک انسان کے پیچھے یہود و ہنود ہم کو نہ کیوں دھوکہ میں رکھیں ناپاک پڑیں کیوں نہ پاکستان کے پیچھے