نبی رسل شاہ اممِ
کائنات کا ذرہ ذرہ ہے متبسم
ستاروں کی جھرمٹ میں جگمگاہٹ ہے برپا
آیا ہے ربیع الاول کا چاند شاہ اممِ
صبح شام ازل و ابد ہے
تجھی کا آسرا شاہ امم
آسمانوں کی رفعتوں میں
ملائیکہ ک سجدوں میں
خداکی قدرت ہے گواہ
رحمتوں کے امین ہیں شاہ امم
نامعلوم مسافتوں کے سفر میں
ہیں منزلوں کے رہنما شاہ امم
زندگی ہے بھنور میں بھپرے طوفانوں میں
زہرا مت گھبرا بے سہاروں کے سہارا ہیں شاہ اممِ