نثار مرتضیٰ ہوں _ میں پنجتن سے پیار کرتی ہوں خزاں نہ آے جس پر_ اس چمن سے پیار کرتی ہوں عقیدہ مذہب ______ انسانیت میں کب ضروری ہے میں ہندو ہوں مگر ایک بت شکن سے پیار کرتی ہوں