نشہ ِ زندگی
Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahoreنشہ ِزندگی بھی تھا، نشیب و فراز سے بھی گزرے
غم یہ رہا اپنوں کے نشتر سے دِل چھلنی ہوتے دیکھے
More Friendship Poetry
نشہ ِزندگی بھی تھا، نشیب و فراز سے بھی گزرے
غم یہ رہا اپنوں کے نشتر سے دِل چھلنی ہوتے دیکھے