نصدیقی کےبھائی آپ ہیں
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: ASGHAR KALYAL, BIRMINGHAMمحترم فیقی صاحب بازارمیں ملےجو آج
پوچھانصدیقی کہ بھائی آپ ہیں مہاراج؟
بولےنصدیقی تیری دیوانی ہو گئی ہے
تیرےپاس ہےاس کےپاگل پن کاعلاج
پان تھوکتےہوئےبولےسنو اصغرمیاں
سوچ لوتمہارےخلاف پہلےسےہےسماج
More Funny Poetry






