نصیحت ایک سچی خیر خواہی ہے، جسے ہم نہیں سنتے لیکن خوشامد بد ترین دھوکا ہے جس پر ہم پوری توجہ دیتے ہیں