نظارہ
Poet: Sadat Amin Satti By: Sadat Amin Satti, abudhabiکتنے نادان تھے طوفان کو کنارہ سمجھا
بے جان سہاروں کو سہارا سمجھا
کتنے کم ظرف تھے وہ لوگ جو ساحل پر تھے
ہمیں ننگا دیکھا اور نظارہ سمجھا
More Funny Poetry
کتنے نادان تھے طوفان کو کنارہ سمجھا
بے جان سہاروں کو سہارا سمجھا
کتنے کم ظرف تھے وہ لوگ جو ساحل پر تھے
ہمیں ننگا دیکھا اور نظارہ سمجھا