نظروں کے درمیاں
Poet: Gulshad Lasi By: Gulshad Lasi, Lasblaنظروں کے درمیاں حادثہ ہوا
دل کا دل سے ایسا رابطہ ہوا
ملنے آتے ہو تم دنیا سے چھپ کر
تیرا میرا پھر کیسا واسطہ ہوا
More Friendship Poetry
نظروں کے درمیاں حادثہ ہوا
دل کا دل سے ایسا رابطہ ہوا
ملنے آتے ہو تم دنیا سے چھپ کر
تیرا میرا پھر کیسا واسطہ ہوا