ہماری سوچ انقلابی تبدیلی کی متقاضی ہے مگر ہم کو تو امہ میں معاملہ فہمی وخود اعتمادی کا فقدان نظرآتا ہے ہو چکی تیزتر بین الاقوامی تعلقات میں نظریاتی کشمکش ‘زمیں جنبد نہ جنبد گل محمد‘کایہاں رجہان پایا جاتا ہے