دھتکار سے کیوں نہ بنے رشتہ کسی شیطآن کا تعلق جیسے گہرا ہے بہت ا عمال سے ایمان کا اس ملک کی ہی بنیاد اس کو ما نتا ہر ایک ہے نظر یہ کیوں نہ ہو محبوب تر ہم کو پاکستان کا