ضرورتیں ہی کہلاتی ہیں ایجاد کی ماں اب محاورہ نیا ایجاد نہ کر جائے کوئ کوئی بہا دےنہ یہاں پرکہیں الٹی گنگا نظریہ ضرورت دفن نہ کر پائے کوئی