نعتیہ قطعہ

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملایشیا

اک شمع عقیدت کی مدینے میں جلا کر
آتی ہوں وہاں روز نئی نعت سنا کر

ہے خاک مدینہ ہی مری آنکھ کا سرمہ
رکھتی ہوں محبت سے جسے دل میں سجا کر

Rate it:
Views: 423
11 Dec, 2017
More Religious Poetry