نعتیہ قطعہ

Poet: ارشد ارشیؔ By: Muhammad Arshad Qureshi (Arshi), Karachi

 سردار ہے جوانوں کا دیں کا امام ہے
دونوں جہاں میں محترم ان کا مقام ہے

زہرہ کے دل کا نور ،علی کا غرور ہے
صورت میں کیا حسین، حسن اس کا نام ہے
 

Rate it:
Views: 464
31 May, 2018
More Religious Poetry