نعتیہ قطعہ

Poet: امر علوی By: Amar Alvi, Lahore

جو ہر بلندی کی انتہا ہے
وہ انکے قدموں کی ابتدا ہے
جبریل چوکھٹ پہ آکے بولے
یہ میری منزل ہے منتہی ہے.

Rate it:
Views: 514
04 Jun, 2018
More Religious Poetry