نعتیہ قطعہ

Poet: م الف ارشیؔ By: Muhammad Arshad Qureshi, Karachi

ہر طرف نور کی بارش جو رواں ہوتی ہے
اور کیا خوب وہاں روز اذاں ہوتی ہے

بات ہوتی ہے جہاں پر بھی مرے آقا ﷺکی
ایسی محفل میں ہی رونق بھی عیاں ہوتی ہے
 

Rate it:
Views: 632
07 Aug, 2019
More Religious Poetry