نعل سرکار کی جو سر پہ سجالیتے ہیں
Text size
نعل سرکار کی جو سر پہ سجا لیتے ہیں
بادشاہوں سے سِوا رتبہ بنا لیتے ہیں
بے نیازِ زر و اموالِ جہاں ہوکر وہ
ہو کے الفت میں فنا سوزِ بقا لیتے ہیں
نعل سرکار کی جو سر پہ سجا لیتے ہیں
بادشاہوں سے سِوا رتبہ بنا لیتے ہیں
بے نیازِ زر و اموالِ جہاں ہوکر وہ
ہو کے الفت میں فنا سوزِ بقا لیتے ہیں