وہ جس کو ہوگیا آقا کی دشمنی کا خبط
Text size
وہ جس کو ہوگیا آقا کی دشمنی کا خبط
یقین جانو کہ ایمان ان کا ہوگیا ضبط
اگر ہے دعویِٰ الفت شہِ مدینہ سے
نہ رکھیں دشمنِ محبوبِ کبریا سے ربط
وہ جس کو ہوگیا آقا کی دشمنی کا خبط
یقین جانو کہ ایمان ان کا ہوگیا ضبط
اگر ہے دعویِٰ الفت شہِ مدینہ سے
نہ رکھیں دشمنِ محبوبِ کبریا سے ربط