Poet: Haji Abul Barkat,poet By: Haji Abul Barkat,Poet/Columnist, Karachi
کوئی مجھ سے نفرت کرے یا محبت کرے دونوں میرے ہی حق میں بہتر ہے کیونکہ ! اگر تم نفرت مجھ سے کروگے تو میں تمہارے دماغ میں بس جائوں گا اور اگر محبت کروگے تو میں تمہارے دل میں بس جاؤں گا