بدل کے پھیس پھر آتے ہیں ہر زمانے میں اگر چہ پیر ہے آدم‘ جواں ہیں لات و منات یہ ایک سجدہ جسے تو گراں سمجھتا ہے! ہزار سجدے سے دیتا ہے آدمی کو نجات