نمبر دو شاعر
Poet: farah ejaz By: farah ejaz, dearborn, mi USA ہم الٹے پلٹے شاعر ہیں کوئی ہمیں سمجھ نہ پائے
لٹ مار انداز ہے کوئی عقل کے گھوڑے تو دوڑائے
ادھر ادھر سے لے کر ایک غزل بنائں گے
تم کو بھی سنائنگے اور واہ واہ بھی پائنگے
پشت پر سورس ہو تو مشہور بھی ھوجائنگے
رقیبوں کو جلائنگے فرح جی جب مشہور ہم ہوجائنگے
More Funny Poetry






