نمک

Poet: Ghalib By: Farhan Samoon, karachi
Namak

یاد ہے غالب تجھے وہ دن کہ وجد ذوق میں
زخم سے گرتا تو میں پلکوں سے چنتا تھا نمک

Rate it:
Views: 2453
16 Jan, 2009