نور والا

Poet: Irfan Ali By: Irfan Ali, Rawalpindi
Noor Wala

آمد مصطفیٰ ہےدیے جلا لو
عیدِ مسلماں ہے دیے جلا لو

پتا پتا بوٹا بوٹا سارا عالم
گیت گا رہا ہے دیے جلا لو

بھیجو تم بھی درود مصطفیٰ پہ
یہ نغمہ آسماں ہے دیے جلا لو

گلے لگا لو آج یاد مصطفیٰ میں
یہ شیوا انبیاﺀ ہے دیے جلا لو

دل ویراں میں اجالا کرلے عرفاں
حضور کا فرماں ہے دیے جلا لو

 

Rate it:
Views: 1104
18 Mar, 2008
More Religious Poetry