نگہ الجھی ہوئی رنگ و بو میں
Poet: علامہ محمد اقبالؒ By: Sahir, Abbottabadنگہ الجھی ہوئی رنگ و بو میں
خرد کھوئی گئی ہے چار سو میں
نہ چھوڑ اے دل فغان صبح گاہی
اماں شاید ملے اللہ ہو میں
More Allama Iqbal Poetry
نگہ الجھی ہوئی رنگ و بو میں
خرد کھوئی گئی ہے چار سو میں
نہ چھوڑ اے دل فغان صبح گاہی
اماں شاید ملے اللہ ہو میں