نہ جانےپڑوسن نےکیسی گولی کھلادی ہے
جس نےمیرےدل سےتیری یاد بھلا دی ہے
پڑوسن کے پیارمیں تمہیں ایسےبھولے
تعویز پلا پلا کرذہن سےہربات مٹادی ہے
میں پیارکہ امتحاں کاپرچہ دینےوالا تھا
اس کی ساس نےمیری کتاب جلا دی ہے
میرےلیے اکیلی بہو ہی دس کےبرابرتھی
ساس نےآ کر زندگی میں آگ لگادی ہے