نہ جانے کہاں ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

نہ جانے کہاں ہے تیری رہائش
ایک بار تجھےدیکھنےکی ہےخوائش

دیوانوں کی طرح شہرشہرپھرتاہوں
ًمیری آنکھوں کورہتی ہےتیری تلاش

Rate it:
Views: 317
15 Jan, 2016