افق کےکےسرخ ہونٹوں پرکبھی لالی نہیں ہوتی میرے سرکار نہ ہوتے توخوشحالی نہیں ہوتی قسم الله کی سیفی میرا ایمان کہتا ہے نہ ہوتا گنبد خضرا تو ہریالی نہیں ہوتی