نہ ہوں ۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

خوش اسلوبی سےآتے ہیں برسراقتدار وہی
جو اس کے حصول کے لئے بے قرار نہ ہوں

متوازن رکھتے ہیں وہی بین الاقوامی تعلقات
جن کے ازدواجی تعلقات خوش گوار نہ ہوں

Rate it:
Views: 420
03 May, 2015