نہتون پر ہاتھ اٹھاتے ہو شرم نہیں آتی۔۔۔ خونے نا حق آہ ! بہاتے ہو شرم نہیں آتی۔ بڑے بنے فھرتے ہو اسد تونگر جہان مین۔ اور بچون سے خوف کھاتے ہو شرم نہیں آتی