نہیں پیر و جواں وہ دیکھتا ہے
Poet: یاور عباس بالہامی کشمیری By: Yawar Abbas Balhami, Karachiنہیں پیر و جواں وہ دیکھتا ہے
بہ امرِ حق وہ روح کو کھینچتا ہے
تو تم دانا اگر ہو لو نصیحت
بلا امراض بھی وہ مارتا ہے
More Whatsapp Poetry
نہیں پیر و جواں وہ دیکھتا ہے
بہ امرِ حق وہ روح کو کھینچتا ہے
تو تم دانا اگر ہو لو نصیحت
بلا امراض بھی وہ مارتا ہے