نیا سال آئے بن کے اجالا

Poet: By: parveen, khi
Naya Saal Aaye Banke Ujala

نیا سال آئے بن کے اجالا
کھل جائے آپ کی قسمت کا تالا

ہمیشہ آپ پر رہے مہربان اوپر والا
یہی دعا کرتا ہے آپ کا یہ چاہنے والا

Rate it:
Views: 1831
22 Dec, 2016
Related Tags on New Year Poetry Poetry
Load More Tags
More New Year Poetry