نیا سال سچ کردے

Poet: ڈاکٹر شاکرہ نندنی By: Dr. Shakira Nandini, Oporto

آپ کی آنکھوں میں سجے ہیں جو بھی خواب
آپ کے دل میں چُھپیں ہیں جو بھی خواہشات

دعا کرتی ہوں کہ یہ نیا سال ان کو سچ کردے
آپ کی زندگی کی خوشیاں ویری مچ کر دے

Rate it:
Views: 925
09 Nov, 2018
Related Tags on New Year Poetry Poetry
Load More Tags
More New Year Poetry