کاش ایسا سورج بھی اگے اک روز محبت، اخوت اور بهائی چارے کی ہو ملاقات ہو میزبان رواداری اتحاد کی ہو جائے اچانک آمد تو کیا محفل پررنگ آجائے